وَإِذۡ
أَسَرَّ
ٱلنَّبِيُّ
إِلَىٰ
بَعۡضِ
أَزۡوَٰجِهِۦ
حَدِيثٗا
فَلَمَّا
نَبَّأَتۡ
بِهِۦ
وَأَظۡهَرَهُ
ٱللَّهُ
عَلَيۡهِ
عَرَّفَ
بَعۡضَهُۥ
وَأَعۡرَضَ
عَنۢ
بَعۡضٖۖ
فَلَمَّا
نَبَّأَهَا
بِهِۦ
قَالَتۡ
مَنۡ
أَنۢبَأَكَ
هَٰذَاۖ
قَالَ
نَبَّأَنِيَ
ٱلۡعَلِيمُ
ٱلۡخَبِيرُ
٣

اور جب نبی (مُکرّم صل اَللہ علیہ وسلم) نے اپنی ایک زوجہ (مُحترمہ) سے ایک رازدارانہ گفتگو ارشاد فرمائی۔ پھر جب وہ اُس (گفتگو) کا ذکر (کسی اَور سے) کر بیٹھیں اور (ہماری ذات) اَللہ نے نبی (مُکرّم صل اَللہ علیہ وسلم) پر اسے ظاہر فرما دیا تو نبی (مُکرّم صل اَللہ علیہ وسلم) نے انہیں اس کا کچھ حصہ جَتا دیا اور کچھ حصہ (بتانے) سے چشم پوشی فرما لی۔ پھر جب نبی (مُکرّم صل اَللہ علیہ وسلم) نے انہیں یہ خبر دے دی (کہ آپ راز اِفشاء کر بیٹھی ہیں) تو وہ بولیں آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کو یہ کس نے بتا دیا ہے؟ نبی (مُکرّم صل اَللہ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ مجھے اس راز سے مکمل علم والی بڑی ہی باخبر ذات نے آگاہی فرمایا ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%