إِنَّمَا
يُؤۡمِنُ
بِـَٔايَٰتِنَا
ٱلَّذِينَ
إِذَا
ذُكِّرُواْ
بِهَا
خَرُّواْۤ
سُجَّدٗاۤ
وَسَبَّحُواْ
بِحَمۡدِ
رَبِّهِمۡ
وَهُمۡ
لَا
يَسۡتَكۡبِرُونَ ۩
١٥

بیشک ہماری آیات کے ساتھ (پیغمبروں) پر صرف وہی لوگ ایمان یافتہ ہوتے ہیں جنہیں جب ان کے ذریعے نصیحت (یادہانی) کی جاتی ہے تو وہ سجدے میں گِر جاتے ہیں اور اپنے رب کی (ہماری) حمد کے ساتھ تسبیح کرتے ہیں اور تکبر نہیں کرتے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%