وَقَضَيۡنَآ
إِلَىٰ
بَنِيٓ
إِسۡرَٰٓءِيلَ
فِي
ٱلۡكِتَٰبِ
لَتُفۡسِدُنَّ
فِي
ٱلۡأَرۡضِ
مَرَّتَيۡنِ
وَلَتَعۡلُنَّ
عُلُوّٗا
كَبِيرٗا
٤

اور ہم نے  الکتاب (قرآن اور مختلف ادوار کے الہامی نزول) میں بنی اسرائیل کی طرف متنبہ کر دیا ہے یقیناً تم لوگ زمین میں دو بار بہت زیادہ فساد برپا کرو گے اور تم لوگ (اطاعت الہی سے) انتہائی سرکش ہو جاؤ گے  (تفسير)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%