لَّيۡسَ
عَلَى
ٱلضُّعَفَآءِ
وَلَا
عَلَى
ٱلۡمَرۡضَىٰ
وَلَا
عَلَى
ٱلَّذِينَ
لَا
يَجِدُونَ
مَا
يُنفِقُونَ
حَرَجٌ
إِذَا
نَصَحُواْ
لِلَّهِ
وَرَسُولِهِۦۚ
مَا
عَلَى
ٱلۡمُحۡسِنِينَ
مِن
سَبِيلٖۚ
وَٱللَّهُ
غَفُورٞ
رَّحِيمٞ
٩١

کمزوروں پر اور نہ بیماروں پر اور نہ ہی ان پر الزام (گناہ) ہے جو خرچ کرنے کی (نیت تو رکھتے ہیں لیکن) استطاعت ہی نہیں رکھتے جبکہ وہ ہماری ذات اور ہمارے رسول (صل اَللہ علیہ وسلم) سے مخلص ہو چکے ہوں (اور) نہ ہی اس راہ میں (کسی بھی قسم کی) نیکی کرنے والوں پر اور اَللہ مغفرت (جسموں کی گندگی سے) نہایت درگزر فرمانے والی ذات ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%