۞ لَّا
خَيۡرَ
فِي
كَثِيرٖ
مِّن
نَّجۡوَىٰهُمۡ
إِلَّا
مَنۡ
أَمَرَ
بِصَدَقَةٍ
أَوۡ
مَعۡرُوفٍ
أَوۡ
إِصۡلَٰحِۭ
بَيۡنَ
ٱلنَّاسِۚ
وَمَن
يَفۡعَلۡ
ذَٰلِكَ
ٱبۡتِغَآءَ
مَرۡضَاتِ
ٱللَّهِ
فَسَوۡفَ
نُؤۡتِيهِ
أَجۡرًا
عَظِيمٗا
١١٤

ان کی خُفیہ مشاورت میں زیادہ تر کوئی بھلائی نہیں ہوتی علاوہ اس (مشورے) کے جو کسی کو خیرات یا بھلائی کے کام کا یا لوگوں میں صلح کرانے کا فیصلہ کریں اور جو کوئی بھی (ہماری ذات) اَللہ کی رضا جوئی کے لئے عمل کرے تو ہم اس کو عنقریب نہایت عظیم اجر دیں گے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%