وَلَوۡ
أَنَّا
كَتَبۡنَا
عَلَيۡهِمۡ
أَنِ
ٱقۡتُلُوٓاْ
أَنفُسَكُمۡ
أَوِ
ٱخۡرُجُواْ
مِن
دِيَٰرِكُم
مَّا
فَعَلُوهُ
إِلَّا
قَلِيلٞ
مِّنۡهُمۡۖ
وَلَوۡ
أَنَّهُمۡ
فَعَلُواْ
مَا
يُوعَظُونَ
بِهِۦ
لَكَانَ
خَيۡرٗا
لَّهُمۡ
وَأَشَدَّ
تَثۡبِيتٗا
٦٦

اور اگر ہم اِن پر یہ فرض کر دیتے کہ اپنے آپ کو قتل کر لیا کرو یا اپنے گھروں کو چھوڑ کر چلے جاؤ تو یہ (حُکم عدولی کے باعث) یوں نہ کرتے علاوہ ان میں سے تھوڑوں کے، اور اگر یہ وہی کرتے رہتے جس کا انہیں وعظ فرمایا جاتا ہے تو ان کے حق میں ہمیشہ بہتر ہوتا اور بہت زیادہ ثابت قدم رہنے والے ہوتے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%