وَٱلَّذِينَ
يُنفِقُونَ
أَمۡوَٰلَهُمۡ
رِئَآءَ
ٱلنَّاسِ
وَلَا
يُؤۡمِنُونَ
بِٱللَّهِ
وَلَا
بِٱلۡيَوۡمِ
ٱلۡأٓخِرِۗ
وَمَن
يَكُنِ
ٱلشَّيۡطَٰنُ
لَهُۥ
قَرِينٗا
فَسَآءَ
قَرِينٗا
٣٨

اور وہ جو اپنے مال لوگوں کے دکھاوے کے لئے خرچ کرتے ہیں اور نہ وہ (ہماری ذات) اَللہ پر ایمان والے ہیں اور نہ ہی آخری دن پر اور جس کسی کا ساتھی شیطان ہی رہا تو وہ اس کا بہت ہی بُرا ساتھی ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%