وَإِذۡ
أَخَذَ
ٱللَّهُ
مِيثَٰقَ
ٱلَّذِينَ
أُوتُواْ
ٱلۡكِتَٰبَ
لَتُبَيِّنُنَّهُۥ
لِلنَّاسِ
وَلَا
تَكۡتُمُونَهُۥ
فَنَبَذُوهُ
وَرَآءَ
ظُهُورِهِمۡ
وَٱشۡتَرَوۡاْ
بِهِۦ
ثَمَنٗا
قَلِيلٗاۖ
فَبِئۡسَ
مَا
يَشۡتَرُونَ
١٨٧

اور جنہیں (پہلے) شریعت دی گئی جب (ہماری ذات) اَللہ نے ان سے پختہ عہد لیا کہ تم ضرور اس (شریعت) کو لوگوں سے صاف صاف بیان کرو گے اوراس کو نہیں چھپاؤ گے ، پھر انہوں نے اس کو توڑ (حذف) کر کے پسِ پشت ڈال دیا اور اس کے سودے کے عوض حقیر فائدہ لے لیا ، پس یہ بہت ہی بُرا سودا کرنے والے ہیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%