إِنَّ
ٱلَّذِينَ
كَفَرُواْ
لَن
تُغۡنِيَ
عَنۡهُمۡ
أَمۡوَٰلُهُمۡ
وَلَآ
أَوۡلَٰدُهُم
مِّنَ
ٱللَّهِ
شَيۡـٔٗاۖ
وَأُوْلَٰٓئِكَ
أَصۡحَٰبُ
ٱلنَّارِۖ
هُمۡ
فِيهَا
خَٰلِدُونَ
١١٦

بیشک جو لوگ کفر کرتے ہیں ان کے اموال اور نہ ہی ان کی اولاد (حتاکہ) کوئی شے بھی انہیں (ہماری ذات) اَللہ سے نہیں بچا سکے گی اور وہی سب (جہنم کی) آگ کے ساتھی ہیں وہ سب اسی میں رہیں گے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%