يقیناً آپ لوگوں کے لئے ان لوگوں (ابراھیم علیہ السلام اور ان کے ساتھ ایمان یافتہ ہونے والوں) میں بہترین طرز (حیات، اقتداء) رہا ہے، (خاص طور پر) ہر اس شخص کے لئے جو (ہماری ذات) اَللہ اور یومِ آخرت کی (بہترین) اُمید رکھتا ہے، اور جو کوئی (اس طرز حیات، اقتداء سے) روگردانی کرے تو بیشک اَللہ ہی (ہر فطر و خلق سے) بے نیاز بزرگی والی ذات ہے