اس روز ہر شخص حاضر پائے گا جو عمل اچھائی میں سے کیا تھا اور جو عمل بُرائی میں سے کیا ہو گا ، پھر آرزو کرے گا : کاش ! کہ اس (برائی) میں اور اس کے درمیان کہیں دوری ہو جائے ، اور (ہماری ذات) اَللہ آپ لوگوں کو اپنے نفس سے تنبیہ فرمائے ہوئے ہے اور اَللہ (اپنے) بندوں پر بڑی ہی مہربان ذات ہے