(حبیب صل اَللہ علیک وسلم) کیا آپ نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہیں (پچھلی) شریعت میں سے (علم کا) حصہ دیا گیا کہ وہ (ہماری ذات) اَللہ کی شریعت (محمدی) کی طرف آ جائیں تاکہ ان کے (تنازعات کے) درمیان فیصلہ فرما دیا جائے ، پھر بھی ان میں سے ایک جماعت انحراف کرنے اور وہی بے رُخی کرنے والے ہیں