وَكَمۡ
أَهۡلَكۡنَا
قَبۡلَهُم
مِّن
قَرۡنٍ
هُمۡ
أَشَدُّ
مِنۡهُم
بَطۡشٗا
فَنَقَّبُواْ
فِي
ٱلۡبِلَٰدِ
هَلۡ
مِن
مَّحِيصٍ
٣٦

اور ہم نے ان (کفار) سے پہلے کتنی ہی (نافرمان) قوموں کو ہلاک کر دیا ہے، وہ ان لوگوں میں سے بہت زیادہ طاقتور تھے، سو انہوں نے زمینی خِطوں کو چھان مارا تھا (بڑی طاقت حاصل کر لی تھی)، کیا (پھر عذاب سے بچنے کے لیے) کوئی بھاگنے کی جگہ تھی؟
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%