وَقَالُواْ
لِجُلُودِهِمۡ
لِمَ
شَهِدتُّمۡ
عَلَيۡنَاۖ
قَالُوٓاْ
أَنطَقَنَا
ٱللَّهُ
ٱلَّذِيٓ
أَنطَقَ
كُلَّ
شَيۡءٖۚ
وَهُوَ
خَلَقَكُمۡ
أَوَّلَ
مَرَّةٖ
وَإِلَيۡهِ
تُرۡجَعُونَ
٢١

اور وہ اپنی کھالوں سے کہیں گے تم نے ہم پر گواہی کیوں دی ہے؟، وہ کہیں گی اَللہ نے ہمیں (گواہی) پہنچا دینے کو فرمایا ہے وہی ذات جس نے ہر شے کو گویائی عطا فرمائی ہے، اور اسی ذات نے تم لوگوں کو پہلی بار خلق فرمایا تھا اور (بالآخر) اسی ذات کی طرف لوٹائے گئے ہو
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%