خَلَقَكُم
مِّن
نَّفۡسٖ
وَٰحِدَةٖ
ثُمَّ
جَعَلَ
مِنۡهَا
زَوۡجَهَا
وَأَنزَلَ
لَكُم
مِّنَ
ٱلۡأَنۡعَٰمِ
ثَمَٰنِيَةَ
أَزۡوَٰجٖۚ
يَخۡلُقُكُمۡ
فِي
بُطُونِ
أُمَّهَٰتِكُمۡ
خَلۡقٗا
مِّنۢ
بَعۡدِ
خَلۡقٖ
فِي
ظُلُمَٰتٖ
ثَلَٰثٖۚ
ذَٰلِكُمُ
ٱللَّهُ
رَبُّكُمۡ
لَهُ
ٱلۡمُلۡكُۖ
لَآ
إِلَٰهَ
إِلَّا
هُوَۖ
فَأَنَّىٰ
تُصۡرَفُونَ
٦

اس ذات نے آپ سب کو ایک (خاص) نفس میں سے خلق کیا ہے پھر اسی (نفس) میں سے اس کے جوڑ کو بھی ظاہر فرمایا گیا ہے اور آپ لوگوں کے لیے مویشیوں میں سے آٹھ جوڑے مُہیا فرمائے گئے ہیں، یہی ذات آپ سب کی ماؤں کے بطون میں ایک تخلیقی مرحلہ سے اگلے تخلیقی مرحلہ میں تین قِسم کے تاریک پردوں میں ترتیب کے ساتھ آپ سب کی تشکیل فرمانے والی ہے، یہی اَللہ آپ سب کی پرورش فرمانے والی ذات ہے، ساری مُلکیت اس ذات کی ہے "ھو" ہماری ذات کے سواء کوئی معبود نہیں ہے، پھر (تخلیق کے یہ مخفی حقائق جان لینے کے بعد بھی) تم لوگ کہاں بہکے پھرتے ہو؟(تفسير)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%