اور ہم نے اس (واقعہ) کے بعد اس شخص کی قوم پر آسمان سے (فرشتوں کا) کوئی لشکر نہیں اتارا (کہ ان لوگوں کو تنبیہ کے لئے کوئی نشانیاں یا سزا وغیرہ دیتے رہتے) اور نہ ہی ہم (ان لوگوں کے اس واضح کفر کے بعد مزید تنبیہ کرنے والوں کو) نازل فرمانے والے تھے(تفسير)