يَسۡـَٔلُكَ
ٱلنَّاسُ
عَنِ
ٱلسَّاعَةِۖ
قُلۡ
إِنَّمَا
عِلۡمُهَا
عِندَ
ٱللَّهِۚ
وَمَا
يُدۡرِيكَ
لَعَلَّ
ٱلسَّاعَةَ
تَكُونُ
قَرِيبًا
٦٣

یہ لوگ آپ (صل اَللہ علیک وسلم) سے اس (قیامت کی) گھڑی کے بارے میں سوال عرض کرتے ہیں، آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، کہ اس کا علم تو اَللہ ہی کے پاس ہے اور آپ کو اس گھڑی کے بارے میں کس نے آگاہ کیا ہے؟ ہو سکتا ہے قریب ہی ہو
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%