تَحِيَّتُهُمۡ
يَوۡمَ
يَلۡقَوۡنَهُۥ
سَلَٰمٞۚ
وَأَعَدَّ
لَهُمۡ
أَجۡرٗا
كَرِيمٗا
٤٤

جس یوم وہ (ذکر اور تسبیح کرنے والے مومن) ہماری ذات کے حضور پیش ہونگے تو ان کا تحفہ (ہماری طرف سے) مکمل سلامتی ہوگی، اور اس ذات نے ان کے لئے نہایت باعزت صلہ تیار فرما رکھا ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%