قُل
لَّن
يَنفَعَكُمُ
ٱلۡفِرَارُ
إِن
فَرَرۡتُم
مِّنَ
ٱلۡمَوۡتِ
أَوِ
ٱلۡقَتۡلِ
وَإِذٗا
لَّا
تُمَتَّعُونَ
إِلَّا
قَلِيلٗا
١٦

آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، اس فرار سے تمہیں ہرگز کوئی فائدہ نہیں ہوگا کہ تم لوگ موت یا قتل (کے ڈر) سے بھاگ رہے ہو اور جبکہ تم لوگ (زندگی کے) تھوڑے سے مزے کے علاوہ کچھ نہیں پاؤ گے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%