وَقَٰرُونَ
وَفِرۡعَوۡنَ
وَهَٰمَٰنَۖ
وَلَقَدۡ
جَآءَهُم
مُّوسَىٰ
بِٱلۡبَيِّنَٰتِ
فَٱسۡتَكۡبَرُواْ
فِي
ٱلۡأَرۡضِ
وَمَا
كَانُواْ
سَٰبِقِينَ
٣٩

اور قارون اور فرعون اور ہامان کو (بھی ہم نے ہلاک کیا) اور یقیناََ ان کے پاس موسیٰ (علیہ السلام) ہماری واضح نشانیوں کے ساتھ تشریف لائے تو وہ اس سرزمین میں تکبر کرنے لگے اور وہ (ایمان یافتہ ہو کر) آگے بڑھ جانے والے نہ تھے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%