وَلَمَّا
بَلَغَ
أَشُدَّهُۥ
وَٱسۡتَوَىٰٓ
ءَاتَيۡنَٰهُ
حُكۡمٗا
وَعِلۡمٗاۚ
وَكَذَٰلِكَ
نَجۡزِي
ٱلۡمُحۡسِنِينَ
١٤

اور جب (موسیٰ علیہ السلام) اپنی پوری جوانی کو پہنچ گئے اور سنبھل گئے تو ہم نے ان کو حُکم (اختیار) اور علم دیا اور ہمارا احسان مند رہنے والوں کو ہم اسی طرح صلہ دیا کرتے ہیں(تفسير)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%