پھر جب وہ (پیغام رساں وفد) سُلیمان (علیہ السلام) کے پاس آیا (سُلیمان علیہ السلام نے) فرمایا، کیا آپ لوگ مال و دولت کے ساتھ میری مدد کرنا چاہتے ہیں حالانکہ جو کچھ (اختیار) اَللہ نے مجھے دے رکھا ہے وہ اس (دنیاوی مال و دولت) سے بھلا جس (دنیاوی عیش و عشرت) میں سے آپ لوگوں کو بھی دیا گیا ہے، بلکہ آپ لوگ اپنے ان تحائف کے ساتھ خوش ہو(تفسير)