وَجَحَدُواْ
بِهَا
وَٱسۡتَيۡقَنَتۡهَآ
أَنفُسُهُمۡ
ظُلۡمٗا
وَعُلُوّٗاۚ
فَٱنظُرۡ
كَيۡفَ
كَانَ
عَٰقِبَةُ
ٱلۡمُفۡسِدِينَ
١٤

اور وہ اپنے آپ میں ان (آیات) کے قائل ہو چکے تھے لیکن انہوں نے انتہائی ظلم اور تکبرانہ روش سے انہیں مسترد کر دیا، پس ملاحظہ فرمائیں فساد برپاء کرنے والوں کا کیسا (بُرا) انجام ہوا تھا
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%