لَّا
يُؤَاخِذُكُمُ
ٱللَّهُ
بِٱللَّغۡوِ
فِيٓ
أَيۡمَٰنِكُمۡ
وَلَٰكِن
يُؤَاخِذُكُم
بِمَا
كَسَبَتۡ
قُلُوبُكُمۡۗ
وَٱللَّهُ
غَفُورٌ
حَلِيمٞ
٢٢٥

اَللہ آپ لوگوں کی قسموں میں بے ہودہ باتوں (ہوائی باتوں یا صغیرہ گناہوں) پر آپ لوگوں سے مؤاخذہ فرمانے والی ذات نہیں ہے اور لیکن ان (باتوں یا اعمال) کا ضرور مؤاخذہ فرمائیں گے جن کا آپ لوگوں نے اپنے قلوب میں (مضبوط) ارادہ کیا ہو اور اَللہ مغفرت فرمانے والی حلیم ذات ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%