يُقَلِّبُ
ٱللَّهُ
ٱلَّيۡلَ
وَٱلنَّهَارَۚ
إِنَّ
فِي
ذَٰلِكَ
لَعِبۡرَةٗ
لِّأُوْلِي
ٱلۡأَبۡصَٰرِ
٤٤

اَللہ ہی رات اور دن کو (بار بار ایک دوسرے پر) اُلٹ پلٹ کرنے والی ذات ہے ، بیشک اس (واقعہ) میں بینائی والوں کے لئے بڑی نشانی ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%