وَأَنزَلۡنَا
مِنَ
ٱلسَّمَآءِ
مَآءَۢ
بِقَدَرٖ
فَأَسۡكَنَّٰهُ
فِي
ٱلۡأَرۡضِۖ
وَإِنَّا
عَلَىٰ
ذَهَابِۭ
بِهِۦ
لَقَٰدِرُونَ
١٨

اور ہم آسمان میں سے ایک مناسب مقدار میں پانی برسا دیتے ہیں پھر اسے (مختلف اوقات اور طریقوں سے) زمین (کے مختلف حصوں ، سمندروں ، دریاوں ، غلاف جوئی ، فضاؤں) میں ٹھراتے رہتے ہیں اور بیشک ہم اسے لے جانے پر بھی قطعی طور پر قدرت والے ہیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%