اے لوگو!، ایک مَثَل بیان کی جاتی ہے اسے غور سے سنو ، بیشک وہ جنہیں (ہماری ذات) اَللہ کے غیروں میں سے پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی خلق نہیں کر سکتے چاہئے اس کے لئے سب اکٹھے ہو جائیں ، اور اگر مکھی ان سے کوئی چیز چھین کر لے جائے تو وہ اس سے اسے واپس نہیں لے سکتے۔ کتنے بے بس ہیں طالب اور مطلوب