ٱلَّذِينَ
ءَاتَيۡنَٰهُمُ
ٱلۡكِتَٰبَ
يَعۡرِفُونَهُۥ
كَمَا
يَعۡرِفُونَ
أَبۡنَآءَهُمۡۖ
وَإِنَّ
فَرِيقٗا
مِّنۡهُمۡ
لَيَكۡتُمُونَ
ٱلۡحَقَّ
وَهُمۡ
يَعۡلَمُونَ
١٤٦

ہم نے انہیں (پچھلی) شریعت دی (جس میں حبیب مکرم محمد صل اللہ علیہ وسلم کی واضح پہچان فرمائی گئی تھی) ، وہ اُن (صل اللہ علیہ وسلم) کو (نبی و رسول) ایسے پہچانتے ہیں جیساکہ اپنے بیٹوں کو اور بیشک انہی میں سے ایک فریق اس حقیقت کو جان بوجھ کر چھپا رہا ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%