یہ وہی ہیں جو زمین میں (ہماری ذات سے) راہ فرار اختیار نہیں کر سکتے اور ان کے لئے (ہماری ذات) اَللہ کے غیروں میں سے کوئی مددگار بھی نہیں ہو سکتا ، ان کے لئے عذاب میں اضافہ کیا جائے گا (کیونکہ) یہ ہمیشہ ہی (حق کو) نہ سننے کی اور نہ دیکھنے کی استطاعت رکھتے رہے ہیں