اور اگر اَللہ کی ذات تمہیں پریشانی دینا چاہے تو سوائے اسی ذات کے اس کو کوئی دور نہیں کر سکتا اور اگر وہی ذات تمہارے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرما لے تو کوئی اس ذات کے فضل کو رد نہیں کر سکتا ، وہی ذات اپنے بندوں میں سے جس تک چاہے اس کو پہنچا دیتی ہے ، اور وہی ذات مغفرت (جسموں کی گندگی سے) نہایت درگزر فرمانے والی ہے