فَلَوۡلَا
كَانَتۡ
قَرۡيَةٌ
ءَامَنَتۡ
فَنَفَعَهَآ
إِيمَٰنُهَآ
إِلَّا
قَوۡمَ
يُونُسَ
لَمَّآ
ءَامَنُواْ
كَشَفۡنَا
عَنۡهُمۡ
عَذَابَ
ٱلۡخِزۡيِ
فِي
ٱلۡحَيَوٰةِ
ٱلدُّنۡيَا
وَمَتَّعۡنَٰهُمۡ
إِلَىٰ
حِينٖ
٩٨

سو یونس (علیہ السلام) کی قوم کے علاوہ اور ایسی بستی کیوں نہ ہوئی جو (دعوت ایمان دینے پر فوراََ) ایمان یافتہ ہو جاتی اور اسے اس کے ایمان لانے نے نفع دیا ہوتا ، جب (یونس علیہ السلام کی قوم ہماری ذات پر) ایمان یافتہ ہوئی تو ہم نے ان لوگوں سے دنیاوی زندگی کی رسوائی کا عذاب دور فرما دیا اور عارضی مدت تک کا فائدہ دیا(تفسير)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%