يَٰٓأَيُّهَا
ٱلَّذِينَ
ءَامَنُواْ
قَٰتِلُواْ
ٱلَّذِينَ
يَلُونَكُم
مِّنَ
ٱلۡكُفَّارِ
وَلۡيَجِدُواْ
فِيكُمۡ
غِلۡظَةٗۚ
وَٱعۡلَمُوٓاْ
أَنَّ
ٱللَّهَ
مَعَ
ٱلۡمُتَّقِينَ
١٢٣

اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا، انکار کرنے والوں میں سے جو آپ لوگوں کے قریب (جارحیت میں ملوث اور مدِ مقابل) ہیں انہیں (ہی) قتل کریں (اور جو لوگ ان کے برعکس اپنے گھروں میں ہیں یا اپنے کام کاج میں مصروف ہیں انہیں چھوڑ دیں انہیں قتل کرنے کی اجازت نہیں ہے)، اور (جب جِہاد کا وقت ہو تو) وہ آپ لوگوں کے اندر (دفاعی صلاحیت کی) سختی پائیں، اور جان لیں کہ (ہماری ذات) اَللہ (نور ، قوت کی معیّت سے) پرہیزگاروں کے ساتھ ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%