اور ان تینوں پر (بھی بخشش فرما دی گئی) جنہیں مؤخر فرمایا گیا حتاکہ جب کشادگی کے باوجود ان پر زمین تنگ ہوگئی اور ان کے نفوس ان پر بوجھ بن گئے اور یقین کر گئے کہ (ہماری ذات) اَللہ سے کوئی ٹھکانہ نہیں علاوہ اسی کی پناہ کے پھر ان پر بخشش فرمائی گئی تاکہ وہ توبہ پر قائم رہیں ، بیشک "ھو" ہماری ذات اَللہ ہی توبہ قبول فرمانے (جسموں کی گندگی سے) نہایت درگزر فرمانے والی ہے