وَٱلَّذِينَ
ٱتَّخَذُواْ
مَسۡجِدٗا
ضِرَارٗا
وَكُفۡرٗا
وَتَفۡرِيقَۢا
بَيۡنَ
ٱلۡمُؤۡمِنِينَ
وَإِرۡصَادٗا
لِّمَنۡ
حَارَبَ
ٱللَّهَ
وَرَسُولَهُۥ
مِن
قَبۡلُۚ
وَلَيَحۡلِفُنَّ
إِنۡ
أَرَدۡنَآ
إِلَّا
ٱلۡحُسۡنَىٰۖ
وَٱللَّهُ
يَشۡهَدُ
إِنَّهُمۡ
لَكَٰذِبُونَ
١٠٧

اور وہ جو (شریعتِ محمد رسول اَللہ صل اَللہ علیہ وسلم کو) نقصان پہنچانے کے لئے مسجد بناتے ہیں اور (مکمل شریعتِ محمدی صل اَللہ علیہ وسلم کا) انکار کرتے ہیں اور ایمان یافتہ لوگوں کے درمیان (اپنے مفاد کے لئے فرقے بنا کر) تفرقہ ڈالتے ہیں اور جو کوئی (ہماری ذات) اَللہ اور ہمارے رسول (صل اَللہ علیہ وسلم) کے خلاف اس (قسم کی عمارت کے بننے) سے پہلے ہی (حالتِ) جنگ رکھتا ہو یہ اس کے لئے گھات کی جگہ (کی طرح) ہے اور یقیناََ وہ حلف بھی دیں گے کہ ہمارا ارادہ (لوگوں کی) بہتری کے علاوہ کچھ نہیں ہے اور (حالانکہ) (ہماری ذات) اَللہ کا مشاہدہ یہ ہے (کہ) بیشک وہ قطعی جھوٹے ہیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%