وَٱلسَّٰبِقُونَ
ٱلۡأَوَّلُونَ
مِنَ
ٱلۡمُهَٰجِرِينَ
وَٱلۡأَنصَارِ
وَٱلَّذِينَ
ٱتَّبَعُوهُم
بِإِحۡسَٰنٖ
رَّضِيَ
ٱللَّهُ
عَنۡهُمۡ
وَرَضُواْ
عَنۡهُ
وَأَعَدَّ
لَهُمۡ
جَنَّٰتٖ
تَجۡرِي
تَحۡتَهَا
ٱلۡأَنۡهَٰرُ
خَٰلِدِينَ
فِيهَآ
أَبَدٗاۚ
ذَٰلِكَ
ٱلۡفَوۡزُ
ٱلۡعَظِيمُ
١٠٠

مہاجرین میں پہل کرنے اور سبقت لے جانے والوں سے اور ان کی حمایت کرنے والوں اور جنہوں نے ان کی بہترین طریقہ سے پیروی کی (ہماری ذات) اَللہ ان سب سے راضی ہے اور وہ سب بھی ہم سے راضی رہتے ہیں اور ہم نے ان کے لئے جنتیں تیار فرمائی ہیں جن کے (بالکل) نیچے دریا بہتے ہیں جن میں وہ ہمیشہ ہی رہیں گے ، وہی بہت بڑی کامیابی ہے  (تفسير)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%