يَٰٓأَيُّهَا
ٱلنَّبِيُّ
قُل
لِّمَن
فِيٓ
أَيۡدِيكُم
مِّنَ
ٱلۡأَسۡرَىٰٓ
إِن
يَعۡلَمِ
ٱللَّهُ
فِي
قُلُوبِكُمۡ
خَيۡرٗا
يُؤۡتِكُمۡ
خَيۡرٗا
مِّمَّآ
أُخِذَ
مِنكُمۡ
وَيَغۡفِرۡ
لَكُمۡۚ
وَٱللَّهُ
غَفُورٞ
رَّحِيمٞ
٧٠

اے نبی (مُکّرم صل اَللہ علیک وسلم) جو (جنگی) قیدی آپ لوگوں کے ہاتھوں میں ہیں ان سے آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، اگر اَللہ نے تمہارے دلوں میں بھلائی جان لی تو تمہیں اس سے بہتر دیا جائے گا جو تم سے (آزادی و فدیہ) لیا گیا ہے اور تمہیں بخشا جائے گا اور اَللہ مغفرت (جسموں کی گندگی سے) نہایت درگزر فرمانے والی ذات ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%