۞ وَٱعۡلَمُوٓاْ
أَنَّمَا
غَنِمۡتُم
مِّن
شَيۡءٖ
فَأَنَّ
لِلَّهِ
خُمُسَهُۥ
وَلِلرَّسُولِ
وَلِذِي
ٱلۡقُرۡبَىٰ
وَٱلۡيَتَٰمَىٰ
وَٱلۡمَسَٰكِينِ
وَٱبۡنِ
ٱلسَّبِيلِ
إِن
كُنتُمۡ
ءَامَنتُم
بِٱللَّهِ
وَمَآ
أَنزَلۡنَا
عَلَىٰ
عَبۡدِنَا
يَوۡمَ
ٱلۡفُرۡقَانِ
يَوۡمَ
ٱلۡتَقَى
ٱلۡجَمۡعَانِۗ
وَٱللَّهُ
عَلَىٰ
كُلِّ
شَيۡءٖ
قَدِيرٌ
٤١

اور علم رکھیں! اگر آپ لوگ (ہماری ذات) اَللہ کے ساتھ اس (وحی) پر بھی (پُختہ) ایمان یافتہ ہیں جسے ہم نے اپنے بندے (محمد صل اَللہ علیہ وسلم) پر الفرقان (نور سے حق و باطل میں فرق کرنے) کے یوم (البدر کو) نازل فرمایا تھا جس یوم دو لشکر آمنے سامنے جمع ہوئے تھے تو آپ لوگ (جِہاد کی) کسی شے میں سے بھی غنیمت پائیں تو اس کا پانچواں حصہ ہماری ذات کے لئے (شُکرانے کا مختص) کر دیں اور (وہ حصہ) رسول (معزم صل اَللہ علیہ وسلم) کے لئے اور قرابت داروں اور یتیموں اور مسکینوں اور مسافروں (میں تقسیم) کے لئے ہے ، اور (اسم) اَللہ ہر شے پر قدرت رکھے ہوئے ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%