وَمَا
لَهُمۡ
أَلَّا
يُعَذِّبَهُمُ
ٱللَّهُ
وَهُمۡ
يَصُدُّونَ
عَنِ
ٱلۡمَسۡجِدِ
ٱلۡحَرَامِ
وَمَا
كَانُوٓاْ
أَوۡلِيَآءَهُۥٓۚ
إِنۡ
أَوۡلِيَآؤُهُۥٓ
إِلَّا
ٱلۡمُتَّقُونَ
وَلَٰكِنَّ
أَكۡثَرَهُمۡ
لَا
يَعۡلَمُونَ
٣٤

ان (مُشرکوں) کے لئے (آپ صل اَللہ علیک وسلم کی موجودگی کے علاوہ اور) کیا وجہ ہے کہ (ہماری ذات) اَللہ (اب) انہیں عذاب نہ دے حالانکہ وہ مسجد الحرام سے لوگوں کو سختی سے روکتے ہیں اور وہ اس کے متولی (ہونے کے لائق) بھی نہیں کہ اس کے متولی تو صرف تقویٰ اختیار کرنے والے رہتے ہیں اور لیکن ان کی اکثریت بے علموں کی ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%