حَقِيقٌ
عَلَىٰٓ
أَن
لَّآ
أَقُولَ
عَلَى
ٱللَّهِ
إِلَّا
ٱلۡحَقَّۚ
قَدۡ
جِئۡتُكُم
بِبَيِّنَةٖ
مِّن
رَّبِّكُمۡ
فَأَرۡسِلۡ
مَعِيَ
بَنِيٓ
إِسۡرَٰٓءِيلَ
١٠٥

مجھ پر واجب ہے کہ میں اَللہ (کی ذات) پر حقیقت کے سواء نہ بولوں ، بیشک تم لوگوں کے پاس تمہارے رب کی طرف سے واضح نشانی لایا ہوں سو بنی اسرائیل کو (اپنی غلامی سے آزاد کر کے) میرے ساتھ بھیج دو
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%