وَلَا
تَقۡرَبُواْ
مَالَ
ٱلۡيَتِيمِ
إِلَّا
بِٱلَّتِي
هِيَ
أَحۡسَنُ
حَتَّىٰ
يَبۡلُغَ
أَشُدَّهُۥۚ
وَأَوۡفُواْ
ٱلۡكَيۡلَ
وَٱلۡمِيزَانَ
بِٱلۡقِسۡطِۖ
لَا
نُكَلِّفُ
نَفۡسًا
إِلَّا
وُسۡعَهَاۖ
وَإِذَا
قُلۡتُمۡ
فَٱعۡدِلُواْ
وَلَوۡ
كَانَ
ذَا
قُرۡبَىٰۖ
وَبِعَهۡدِ
ٱللَّهِ
أَوۡفُواْۚ
ذَٰلِكُمۡ
وَصَّىٰكُم
بِهِۦ
لَعَلَّكُمۡ
تَذَكَّرُونَ
١٥٢

اور یتیم (وہ نابالغ جس کا باپ فوت ہو جائے اُس) کے مال کے قریب (بد نیتی سے) مت جانا مگر ایسے (طریقے سے) کہ بہترین ہو حتاکہ وہ اپنی جوانی کو پہنچ جائے ، اور پیمانے اور ترازو (ناپ اور تول) کو انصاف کے ساتھ پورا کیا کرو ، ہمیں کسی ذی نفس کی اہمیت نہیں مگر اس (حالت) کی جسے (ذکر ، شکر ، ابصار اور ہدایت سے) کشادگی دی جائے ، اور جب تم (کسی کی نسبت کچھ) کہو تو عدل کرو اگرچہ وہ (تمہارا) قرابت دار ہی رہا ہو اور اَللہ کے عہد کو (شرعی احکامات سے) پورا کیا کرو، یہی وہ تمہارے لئے (شرعی احکامات) ہیں جن کا تاکیدی حکم فرمایا گیا ہے تاکہ تم سب نصیحت لینے والے ہو جاؤ
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%