وَمَا
قَدَرُواْ
ٱللَّهَ
حَقَّ
قَدۡرِهِۦٓ
إِذۡ
قَالُواْ
مَآ
أَنزَلَ
ٱللَّهُ
عَلَىٰ
بَشَرٖ
مِّن
شَيۡءٖۗ
قُلۡ
مَنۡ
أَنزَلَ
ٱلۡكِتَٰبَ
ٱلَّذِي
جَآءَ
بِهِۦ
مُوسَىٰ
نُورٗا
وَهُدٗى
لِّلنَّاسِۖ
تَجۡعَلُونَهُۥ
قَرَاطِيسَ
تُبۡدُونَهَا
وَتُخۡفُونَ
كَثِيرٗاۖ
وَعُلِّمۡتُم
مَّا
لَمۡ
تَعۡلَمُوٓاْ
أَنتُمۡ
وَلَآ
ءَابَآؤُكُمۡۖ
قُلِ
ٱللَّهُۖ
ثُمَّ
ذَرۡهُمۡ
فِي
خَوۡضِهِمۡ
يَلۡعَبُونَ
٩١

اور (ہمارے اسم) اَللہ کی وہ قدر نہ جانی جوکہ ہماری قدرت کا حق ہے، (خاص طور پر) جب وہ (خائن) کہتے ہیں کہ اَللہ نے کسی بشر پر کوئی شے نازل نہیں کی، آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، وہ شریعت کس نے نازل فرمائی تھی جسے موسٰی (علیہ السلام کوہِ طور پر سے) لے کر آئے تھے جوکہ لوگوں کے لئے نور اور ہدایت تھی ؟ جس کے تم لوگوں نے متفرق اوراق بنا ڈالے ہیں تم اس کا (لوگوں پر کچھ) حصہ ظاہر کرتے ہو اور زیادہ تر (حصہ) چُھپا لیتے ہو اور تمہیں وہ علم دیا گیا جو نہ تم جانتے تھے اور نہ ہی تمہارے باپ دادا ، آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، اَللہ (تمام جہانوں کی پروردگار ذات کا ذاتی اسم) ہے، پھر (بھی اگر وہ نہ مانیں تو) انہیں اپنی ہی خرافات میں کھیلنے کے لئے چھوڑ دیجئے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%