بلکہ جو (ہمارے حق میں شرک و خیانت) یہ پہلے چھپائے ہوئے تھے (اب) وہ ان کے سامنے ظاہر ہو گئے ہیں اور یہاں تک کہ اگر ان کو (دوبارہ دنیا میں) لوٹا دیا جائے تو یہ اسی (شرک و منافقت) کی طرف لوٹ آئیں گے جس سے ان کو منع کیا گیا تھا اور بے شک وہ واقعی جھوٹے ہیں