اور اگر ہم ان (محمد صل اَللہ علیہ وسلم) کو فرشتہ (جنس بنا کر) ظاہر فرماتے تو ضرور انہیں مرد (کی خدوخال و صورت) ہی بناتے اور ہم ان لوگوں پر وہی شُبہ وارد کر دیتے جس شُبہ میں وہ (اب بھی) پڑے ہوئے ہیں (کہ یہ صل اَللہ علیہ وسلم اَللہ کے رسول نہیں بلکہ ہمارے ہی جیسے عام بشر ہیں)