قَالُواْ
يَٰمُوسَىٰٓ
إِنَّا
لَن
نَّدۡخُلَهَآ
أَبَدٗا
مَّا
دَامُواْ
فِيهَا
فَٱذۡهَبۡ
أَنتَ
وَرَبُّكَ
فَقَٰتِلَآ
إِنَّا
هَٰهُنَا
قَٰعِدُونَ
٢٤

انہوں نے کہا اے موسیٰ (علیہ السلام) بیشک جب تک وہ (طاقتور) لوگ اس (سرزمین) میں ہیں ہم ہرگز وہاں داخل نہیں ہوں گے بس آپ اور آپ کا رب (ہم سے پہلے) چلے جائیں اور اُن کو قتل کریں ، بیشک ہم یہیں ٹھہرتے ہیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%