يَٰٓأَيُّهَا
ٱلَّذِينَ
ءَامَنُواْ
لَا
تَقۡرَبُواْ
ٱلصَّلَوٰةَ
وَأَنتُمۡ
سُكَٰرَىٰ
حَتَّىٰ
تَعۡلَمُواْ
مَا
تَقُولُونَ
وَلَا
جُنُبًا
إِلَّا
عَابِرِي
سَبِيلٍ
حَتَّىٰ
تَغۡتَسِلُواْۚ
وَإِن
كُنتُم
مَّرۡضَىٰٓ
أَوۡ
عَلَىٰ
سَفَرٍ
أَوۡ
جَآءَ
أَحَدٞ
مِّنكُم
مِّنَ
ٱلۡغَآئِطِ
أَوۡ
لَٰمَسۡتُمُ
ٱلنِّسَآءَ
فَلَمۡ
تَجِدُواْ
مَآءٗ
فَتَيَمَّمُواْ
صَعِيدٗا
طَيِّبٗا
فَٱمۡسَحُواْ
بِوُجُوهِكُمۡ
وَأَيۡدِيكُمۡۗ
إِنَّ
ٱللَّهَ
كَانَ
عَفُوًّا
غَفُورًا
٤٣

اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا ، آپ لوگ مدہوشی کی حالت میں نماز کے قریب نہ جایا کریں حتاکہ آپ کو علم ہو (کہ) آپ کیا کہہ رہے ہیں، اور نہ ہی حالتِ جنابت میں (گھروں کے) راستے سے گُزرا کریں علاوہ اس کے کہ آپ لوگ غسل کر لیں اور اگر آپ لوگ بیمار ہوں یا مسافر ہوں یا آپ میں سے کوئی قضائے حاجت میں ہو یا آپ لوگوں نے (اپنی) عورتوں سے مباشرت کی ہو پھر کہیں پانی میّسر نہ آ سکے تو (مجبوراً) آپ لوگ پاک سطح (کی مٹی) سے تیمم ایسے کر لیا کریں کہ اپنے چہروں اور اپنے ہاتھوں پر مسح کریں ، بیشک اَللہ ہمیشہ ہی درگزر کرنے نہایت مغفرت فرمانے والی ذات ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%