060surah
Translation by
الفقر محمد یعقوب اعوان (Change)
Surah Info

يَٰٓأَيُّهَا
ٱلَّذِينَ
ءَامَنُواْ
لَا
تَتَّخِذُواْ
عَدُوِّي
وَعَدُوَّكُمۡ
أَوۡلِيَآءَ
تُلۡقُونَ
إِلَيۡهِم
بِٱلۡمَوَدَّةِ
وَقَدۡ
كَفَرُواْ
بِمَا
جَآءَكُم
مِّنَ
ٱلۡحَقِّ
يُخۡرِجُونَ
ٱلرَّسُولَ
وَإِيَّاكُمۡ
أَن
تُؤۡمِنُواْ
بِٱللَّهِ
رَبِّكُمۡ
إِن
كُنتُمۡ
خَرَجۡتُمۡ
جِهَٰدٗا
فِي
سَبِيلِي
وَٱبۡتِغَآءَ
مَرۡضَاتِيۚ
تُسِرُّونَ
إِلَيۡهِم
بِٱلۡمَوَدَّةِ
وَأَنَا۠
أَعۡلَمُ
بِمَآ
أَخۡفَيۡتُمۡ
وَمَآ
أَعۡلَنتُمۡۚ
وَمَن
يَفۡعَلۡهُ
مِنكُمۡ
فَقَدۡ
ضَلَّ
سَوَآءَ
ٱلسَّبِيلِ
١

اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا، ہماری ذات سے عداوت رکھنے اور آپ لوگوں سے عداوت رکھنے والوں کو دوست (احباب) نہ بناؤ، آپ لوگ تو ان کی طرف شفقت (و صلہ رحمی سے میل جول کی نظر) ڈالتے ہو اور حالانکہ وہ اس (حق) کا انکار کر رہے ہیں جو (ہماری ذات) الحق کی طرف سے آپ لوگوں کے پاس آ چُکا ہے۔ وہ اس رسول (رسالتِ محمد صل اَللہ علیہ وسلم) کو اور آپ لوگوں کو (اپنے معاشرے سے) باہر نکال رہے ہیں کہ آپ لوگ (اس رسالت کے ذریعے) (ہماری ذات) اَللہ پر (جوکہ) آپ لوگوں کی پرورش فرمانے والی ذات ہے ایمان یافتہ ہوئے ہیں۔ چونکہ آپ لوگ ہماری ذات کے راستے میں جِہاد کے لئے نکلے ہو اور (چاہتے ہو کہ اس راہ میں) ہماری ذات ہی کی رضا جوئی ہو (تو آئیندہ ایسا ہرگز نہ کرنا کہ ان کی طرف محبتیں بڑھاؤ)۔ آپ لوگ ان لوگوں کی طرف چُھپکے سے محبت بھرے پیغام بھیجتے ہو (تاکہ کسی طرح جنگ نہ ہو)۔ اور ہماری ذات کو خوب علم ہے جو کچھ آپ لوگ چُھپکے سے کرتے ہو اور جو کچھ آپ لوگ علانیہ کرتے ہو۔ اور (آئیندہ) آپ لوگوں میں سے جو کوئی بھی اس فعل کو کرے گا تو یقیناً وہ راہِ راست سے بھٹک گیا ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%