وَإِذۡ
قَالَ
مُوسَىٰ
لِقَوۡمِهِۦ
يَٰقَوۡمِ
ٱذۡكُرُواْ
نِعۡمَةَ
ٱللَّهِ
عَلَيۡكُمۡ
إِذۡ
جَعَلَ
فِيكُمۡ
أَنۢبِيَآءَ
وَجَعَلَكُم
مُّلُوكٗا
وَءَاتَىٰكُم
مَّا
لَمۡ
يُؤۡتِ
أَحَدٗا
مِّنَ
ٱلۡعَٰلَمِينَ
٢٠

اور جبکہ موسٰی (علیہ السلام) نے اپنی قوم کے لئے فرمایا اے میری قوم ! اپنے اوپر اَللہ کی اس نعمت کو یاد کرو جبکہ تم میں نبیوں کو مقرر کر دیا گیا اور تمہیں (غلامی سے نجات کے بعد) خود مختار کیا گیا اور تمہیں وہ (قانونِ شریعت) دیا جو (پچھلے) تمام زمانوں میں کسی ایک کو بھی نہیں دیا گیا
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%