(جان لیجئیے) اور اگر آپ لوگوں پر (ہماری ذات) اَللہ کی جانب سے (اس سفر میں) فضل فرمایا جائے تو وہ (منافق) ضرور یہی کہے گا کہ آپ لوگوں کے اور میرے درمیان پہلے کوئی دوستی ہی نہ تھی، (اور کہے گا) اے کاش ! میں ان لوگوں کے ساتھ ہوتا تاکہ (اَللہ سے اس فضل کی صورت) نہایت عظیم کامیابی حاصل کر لیتا