اور وہی ذات جس نے تم لوگوں کو زمین کا (خلقتِ بشری سے نسل در نسل) خلیفہ ظاہر کر دیا اور تم لوگوں کے بعض کو بعض پر درجات میں بلند فرما دیا ہے تاکہ وہ ذات اس (نفس) میں تمہیں آزمائیں جو اس نے تمہیں (امانتاً) دے رکھا ہے، بیشک تمہارا رب جلد پکڑ فرمانے والی ذات ہے اور بیشک وہی بڑی ہی مغفرت (جسموں کی گندگی سے) انتہائی درگزر فرمانے والی ذات ہے