وَقَالُواْ
مَا
فِي
بُطُونِ
هَٰذِهِ
ٱلۡأَنۡعَٰمِ
خَالِصَةٞ
لِّذُكُورِنَا
وَمُحَرَّمٌ
عَلَىٰٓ
أَزۡوَٰجِنَاۖ
وَإِن
يَكُن
مَّيۡتَةٗ
فَهُمۡ
فِيهِ
شُرَكَآءُۚ
سَيَجۡزِيهِمۡ
وَصۡفَهُمۡۚ
إِنَّهُۥ
حَكِيمٌ
عَلِيمٞ
١٣٩

اور (مشرکین قول باطل سے یہ بھی) کہتے ہیں کہ جو (بچہ) ان مویشیوں کے بطن میں ہے وہ خاص طور پر ہمارے مَردوں کے لئے ہے اور ہمارے جوڑوں (بیویوں) پر حرام کیا گیا ہے اور اگر وہ (بچہ) مرا ہوا (پیدا) ہو تو (مرد اور عورتیں) سب اس میں شریک ہو سکتے ہیں ، عنقریب ہم انہیں ان کے (اس من گھڑت) وصف کی سزا دیں گے ، بیشک ہم پُختہ دانائی مکمل علم والی ذات ہیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%